آئندہ 24 گھنٹے میں موسم ابرآلود رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

mousamکراچی، شمال مشرقی علاقوں سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات ذرائع کا کہنا ہے کہ دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں نہیں چل رہی جس کے باعث گرمی کی شدت موجود ہے ، شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 33 فیصد ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top