کراچی میں مزید بارش کا امکان نہیں ہے، محکمہ موسمیات

mousamکراچی ، آیندہ 24 گھنٹوں کےدوران مطلع جزوی ابرآلودرہنےکاامکان جبکہ شہر میں بارش کا کوئی امکا ن نہیں۔شہر میں کہر چھایا ہوا ہے،حد نگاہ  2 کلومیٹر ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت شہر میں شمال مغربی علاقوں سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں جس کے باعث موسم خوشگوار ہے آج صبح ہوا میں نمی کا تناسب 83  فیصد جبکہ درجہ حرارت 15 سینٹی گریڈ رہا، موسمیات کے مطابق شمال مغربی ہوائیں مزید دو دن اور چلیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top