سمندری طوفان لوبان کیٹگری ون میں داخل ہوگیا،محکمہ موسمیات

see-wavesکراچی، سمندری طوفان لوبان کیٹگری ون میں داخل ہوگیا،طوفان سے پاکستان کے جنوبی ساحل متاثر ہوسکتے ہیں،ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کاکم دباؤ بھارتی شہرکیرالہ کے قریب ہے اور کچھ دن بعد یہ طوفان شمال مغرب کی طرف مڑسکتاہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top