سمندری ہوائیں بند، درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیش گئی

heatکراچی، سمندری ہوائیں بند،آیندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغرب سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں،ہوا میں نمی کا تناسب 84 فیصد ہے۔شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈرہنےکاامکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top