Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ڈیفنس سے سابق ایم پی اے ایشور لعل گرفتار

ڈیفنس سے سابق ایم پی اے ایشور لعل گرفتار

crime-1درخشاں تھانے کے حدود ڈیفنس فیز6 خیابان بدر میں بنگلا نمبر 5 نمبر چھاپہ مارکر سابق ایم پی اے ایشورلعل کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایشور لعل کے خلاف درخشاں تھاے میں مدعی اسد نیازی نے چیک باﺅنس کے دفعات کے تحت مقدمہ درج کرایا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ ایشور لعل کے پارٹنر سرفراز مرچنٹ نے انہیں ساڑھے چار کروڑ کا چیک دیا تھا جو باﺅنس ہوگیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...