Tuesday, October 20, 2020
Home Trending ایم پی اے پروین عزیز جونیجو اسمبلی رکنیت سے مستعفی

ایم پی اے پروین عزیز جونیجو اسمبلی رکنیت سے مستعفی

 Perveen Aziz junejoخاندانی اختلافات کے باعث پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی پروین عزیزجونیجونے اسمبلی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے، پیپلزپارٹی کی رہنما ء پروین عزیزجونیجوسندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 67 دادوسے جنرل نشست پررکن اسمبلی منتخب ہوئی تھیں،گذشتہ ایک ماہ سے وہ خاندانی اختلافات کے باعث سیاسی سرگرمیوں سے کنارہ کش تھیں۔

اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی نے پروین عزیزجونیجوکا استعفی ملنے کی تصدیق کردی ہے جبکہ اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق استعفٰی منظورکرلیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...