Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں عدالت ایم کیو ایم لاپتہ افراد کیس، محکمہ داخلہ کوفوکل پرسن مقررکرنے کا...

ایم کیو ایم لاپتہ افراد کیس، محکمہ داخلہ کوفوکل پرسن مقررکرنے کا حکم

mqmکراچی، سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے لاپتہ افرادکی بازیابی کے لئے محکمہ داخلہ کوفوکل پرسن مقررکرنےکاحکم دےدیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے دو لاپتہ کارکنوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد لاپتہ افراد کی بازیابی کےلئے مکین زم طلب کرلیا اور ساتھ ہی لوگوں کی بازیابی کےلئے محکمہ داخلہ کو فوکل پرسن مقررکرنےکا حکم دیا،سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس میں کہا ہمیں توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے پرکیوں مجبور کیا جاتا ہے۔ دوران سماعت رینجرز کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ رینجرز کے پاس کوئی ایساسینٹر نہیں جہاں ملزم کوہفتوں رکھا جائے۔بعض اوقات رینجرزصرف محاصرہ کرتی ہے اورکارروائی دوسری ایجنسی، جس پرایم کیو ایم کے وکیل نے کہا کہ وہ کونسی مخلوق ہے جو کارروائی کرتی ہے،مقدمے کی مزید سماعت دس اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...