Thursday, October 22, 2020
Home Trending ایم کیوایم کےاراکین رابطہ کمیٹی کو بھتے کی پر چیاں موصول

ایم کیوایم کےاراکین رابطہ کمیٹی کو بھتے کی پر چیاں موصول

mqmکراچی، ایم کیوایم کے11اراکین رابطہ کمیٹی کوبھتے کی پر چیاں موصول ہوئی ہیں، ذرائع کے مطابق بھتےکی پرچیاں کالعدم تنظیم کی جانب سےموصول ہوئیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اراکین رابطہ کمیٹی سے10سے15لاکھ روپےطلب کیےگئے، جبکہ بھتہ نہ دینےپرسنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ جن اراکین رابطہ کمیٹی کو بھتے کی پر چیاں ملیں ان میں خالد مقبول صدیقی، بابرخان غوری، رشید گوڈیل، نسرین جلیل اوردیگر شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...