Saturday, October 24, 2020
Home Trending صوبے کامطالبہ الطاف حسین نے نہیں حقوق سے محروم عوام نے کیا،ایم...

صوبے کامطالبہ الطاف حسین نے نہیں حقوق سے محروم عوام نے کیا،ایم کیوایم

mqm-flagکراچی، ارکان اسمبلی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی جانب سے کراچی صوبے کا مطالبہ الطاف حسین سے منسوب کرنا افسوس ناک ہے، الطاف حسین نے ہرگز کراچی صوبے کامطالبہ نہیں کیا۔ گزشتہ شب جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں حقوق سے محروم عوام کی جانب سے کراچی صوبے کے نعرے گونجنے لگے جس پرالطاف حسین کی جانب سے کہا گیا کہ کراچی کے عوام میں محرومی بڑھ رہی ہے اوروہ اپنے حقوق کیلئے متحد ہوکر کراچی کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کررہے ہیں اور اسی طرح جہاں جہاں لوگ صوبے کا مطالبہ کررہے ہیں وہاں بھی عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق صوبے بنائے جائیں۔
ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے عوام کے مطالبے کو الطاف حسین سے منسوب کرکے قوم سے جھوٹ بولا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...