Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں جماعت اسلامی سمیت داعش کی سپورٹرجماعتوں پرپابندی عائد کی جائے،کامران اختر

جماعت اسلامی سمیت داعش کی سپورٹرجماعتوں پرپابندی عائد کی جائے،کامران اختر

mqmمتحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی کامران اختر نے بدھ کو کراچی میں طالبان اورداعش کی موجودگی سے متعلق اپنے توجہ دلاﺅنوٹس پرخطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ جماعت اسلامی سمیت داعش کی سپورٹرجماعتوں پرپابندی عائد کی جائے ۔بدھ کو سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی کی صدارت میں۔دوران اجلاس کراچی میں طالبان اورداعش کی موجودگی سے متعلق اپنے توجہ دلاﺅنوٹس پرخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ داعش نامی انٹرنیشنل تنظیم کی چاکنگ تیزی کے ساتھ کراچی اورملک بھرمیں پھیل رہی ہے اوردہشت گردتیزی کے ساتھ داعش کے رکن بن رہے ہیں۔کامران اخترنے کہاکہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین تواترکے ساتھ دہشت گردی کی نشاندہی کرتے چلے آرہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...