Saturday, October 31, 2020
Home Trending اشتعال انگیز تقریر،وسیم اختر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اشتعال انگیز تقریر،وسیم اختر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

waseem akhterکراچی، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وسیم اختر کی درخواست ضمانت کی سماعت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ذرائع کے مطابق اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے میں گرفتاری پر وسیم اختر کے وکیل خواجہ نوید نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اشتعال انگیز تقریر میں وسیم اختر کو جیل میں ڈال دیا گیا اور دوسری طرف اسی مقدمے میں نامزد خوش بخت اور فاروق ستار کو سیکورٹی دی جا رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ منتخب میئر کراچی کو ڈھائی مہینے سے بند کر کے رکھا گیا ہے ،کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ وسیم اختر عوامی خدمت کے کام سرانجام دیں ۔سماعت کے دوران وسیم اختر نے عدالت کو بتایا کہ سانحہ 12مئی کے وقت تومیں وزیراعلیٰ کا مشیر تھا تو کیا میں مشیر ہو کر گاڑیاں جلاتا پھر رہا تھا ؟۔عدالت نے وسیم اختر کی درخواست ضمانت کی سماعت پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو 18اکتوبر کو سنا یا جائے گا ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...