Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں ایم کیو ایم لند ن کے فیصلوں کوئی اہمیت نہیں، فاروق ستار

ایم کیو ایم لند ن کے فیصلوں کوئی اہمیت نہیں، فاروق ستار

farooq-sattarکراچی، سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے کہا ہے کہ متحدہ لندن کا فیصلہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا،ان کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں ہے،وہ جسے چاہیں نکالیں۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے لندن کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ لندن سے ویڈیو پیغامات آنے کے باوجود کوئی بھی پارٹی سے مستعفی نہیں ہوا،سفیان یوسف نے صرف چھٹی کی درخواست دی ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کا موقف ہے کہ لندن سے ہمارا کوئی تعلق نہیں وہ جسے چاہیں نکالیں اور جسے چاہیں رکھیں۔ہم ایم کیو ایم پاکستان سے منسلک ہیںاور یہی ہمارا مستقبل ہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...