Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں شہرمیں بانی ایم کیوایم کے حق میں وال چاکنگ، نعرے درج

شہرمیں بانی ایم کیوایم کے حق میں وال چاکنگ، نعرے درج

wall-chakingکراچی، ایم کیوایم لندن رابطہ کمیٹی کی پریس کانفرنس کے بعدشہر کےمختلف علاقوں میں بانی ایم کیوایم کےحق میں چاکنگ۔ذرائع کے مطابق وال چاکنگ اورنگی ٹائون، لانڈھی اور شاہ فیصل سمیت دیگر علاقوں میں کی گئی ہے ،وال چاکنگ میں بانی ایم کیوایم کے وفادار آگئےکے نعرے درج۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...