Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں رکن الدین رابطہ کمیٹی ایم کیوایم پاکستان سے فارغ

رکن الدین رابطہ کمیٹی ایم کیوایم پاکستان سے فارغ

mqm-1کراچی، ایم کیوایم پاکستان نے رابطہ کمیٹی کے ممبررکن الدین کی رکنیت ختم کردی ،نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیوایم کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق رابطہ کمیٹی کے ممبررکن الدین کونظم ضبط کی خلاف ورزی پرفارغ کیاگیاہے،رکن الدینی کووائس چیئرمین ڈسٹرکٹ کورنگی کے عہدے سے بھی ہٹادیاگیاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی جمعہ کی صبح پل کے نیچے پارک یکے بعدیگرے پانچ گاڑیوں میں آگ لگ...

آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت...