Friday, October 23, 2020
Home Trending پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم لندن پر پابندی کا مطالبہ کردیا

پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم لندن پر پابندی کا مطالبہ کردیا

ppp mqm1کراچی، پاکستان پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم لندن پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کا موقف ہے کہ ایم کیوایم پاکستان ہی رجسٹرڈ جماعت ہے ایم کیوایم لندن کا کوئی وجود نہیں لہٰذا ایم کیوایم لندن پر فوری طور پر پابندی لگا کر سیاسی سرگرمیوں سے روکا جائے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...