Sunday, October 25, 2020
Home Trending ایم کیوایم لندن کے تین رہنمائوں کو سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا

ایم کیوایم لندن کے تین رہنمائوں کو سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا

rsz_l_200566_045358_updatesکراچی، ایم کیوایم لندن کی عبوری رابطہ کمیٹی کے تین گرفتاراراکین حسن ظفر ، کنور خالد یونس امجد اللہ کو سینٹر ل جیل منتقل کردیا گیا۔ تینوں رہنمائوں کو نقص امن کے پیش نظر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اس سے قبل تینوں ملزمان کے خلاف آرٹیلری میدان تھانے میں مقدمہ درج کیا ہے۔یاد رہے کہ تینوں افراد کو گزشتہ روزحراست میں لیا گیاتھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...