Monday, October 26, 2020
Home Trending متحد ہ کا پرویز خٹک کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی...

متحد ہ کا پرویز خٹک کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ

mqm-1khattakکراچی، ایم کیوا یم پاکستان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی  کے لیے قومی اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی۔ قرار داد میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پرویز خٹک کو نااہل قرار دے  کر کارروائی کی جائے۔قرار داد پر سربراہ ایم کیوایم  پاکستان فاروق ستار سمیت درجن سے زائد ارکان اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...