Friday, October 23, 2020
Home Trending میئر کراچی وسیم اختر کی رہائی کا امکان روشن ہوگیا

میئر کراچی وسیم اختر کی رہائی کا امکان روشن ہوگیا

waseem-akhtarکراچی، میئر کراچی کی رہائی کا امکان روشن ،اشتعال انگیزتقاریرمیں سہولت کاری کیس میں بھی وسیم اخترکی ضمانت منظور۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے میئرکراچی وسیم اخترکی ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض 2 مقدمات میں ضمانت منظورکرلی۔وسیم اختر کی رہائی میں اب صرف دہشت گردوں کے علاج میں سہولت کاری کے مقدمے میں ضمانت درکار ہوگی۔میئر کراچی کے وکیل نے دہشت گردوں کے علاج میں سہولت کاری کے مقدمے میں بھی ضمانت کے درخواست دائر کردی،آج بروز ہفتہ کو ہی سماعت ہونے کا امکان۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...