Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی میں نومبرکے دوران سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور کم سےکم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔...

ڈاؤ یونیورسٹی کا کورونا ہسپتال اب تک فعال نہ ہوسکا

یونیورسٹی روڈ پر قائم ڈاؤ یونیورسٹی ڈینٹل کالج ہسپتال کا کورونا کا ہسپتال اب تک فعال نہ ہوسکا جس کے لیے ڈاؤ یونیورسٹی کی...

آغا سراج پر ایک سال بعد فرد جرم عائد

کراچی کی احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے آغا سراج درانی اور ان کے اہلخانہ پر ایک ارب 61 کروڑ کے غیر قانونی...

تیز رفتار ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر

جام صادق پل پر تیز رفتار ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے...

کمال د یکھنے والے جلد واپس آئیں گے،فاروق ستار

rsz_farooq-star-hoکراچی، ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے آصف حسنین اور دیگر کی واپسی کی امید لگا لی ہے۔ اورنگی ٹاون میں ایم کیو ایم شعبہ خواتین کے جنرل ورکز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ جو دباؤ میں کہیں اور چلے گئے ہیں وہ پریڈ کر کے واپس آئیں گے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے 25 دسمبر کو جلسے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جلسے سے فیصلہ کن تحریک بھی شروع کی جائے گی۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ پریڈ گراونڈ والے ڈیڑھ لاکھ کا قالین سو روپے میں بیچ کر چلے گئے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat