Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں ارکان اسمبلی متحدہ پاکستان کے خلاف نئی چاکنگ

ارکان اسمبلی متحدہ پاکستان کے خلاف نئی چاکنگ

mqm-2کراچی شہرقائدمیں وال چاکنگ کرنے والاگروہ تاحال متحرک، متحدہ کے حوالے سے ایک نئی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ شہر قائد میں متحدہ پاکستان کے ارکان اسمبلی کے خلاف وال چاکنگ کی گئی ہے۔ وال چاکنگ میں نارتھ ناظم آباد سے ایم پی اے جمال احمد کے استعفے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ متحدہ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کے خلاف بھی وال چاکنگ ہو چکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...