Saturday, October 31, 2020
Home Trending عمران فاروق کیس،ملزم خالد شمیم کااعترافی بیان سامنے آگیا

عمران فاروق کیس،ملزم خالد شمیم کااعترافی بیان سامنے آگیا

imran farooqکراچی، عمران فاروق قتل کیس،نامزدملزم خالدشمیم کااعترافی بیان سامنے آگیا۔ذرائع کےمطابق ملزم نے خالدشمیم نےمجسٹریٹ کوبیان قلم بند کراتے ہوئے کہا بیان مرضی سےقلمبندکروایااپنےکیےپرشرمندہ ہوں، خالد شمیم نے مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف کیا گیا کہ عمران فاروق کو قتل کرنے کے لیے16ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی تاکہ17ستمبرکوقائدایم کیوایم کی سالگرہ پرتحفہ دیا جائے۔خالد شمیم کے مطابق کاشف نےمعظم کوفون پربتایاماموں کی صبح ہوگئی یعنی عمران فاروق کو قتل کردیا گیا ہے۔ملزم خالدشمیم کا مزید کہنا تھاکہ میں نےکاشف کوکہاجہاں کی فلائٹ ملتی ہےآج ہی نکل جاؤ ،اس کے جواب میں کاشف کا کہناتھا کہ جب تک قائدتحریک زندہ ہیں میں واپس نہیں جائوں گا۔ایک موقع پر خالد شمیم کا کہناتھا کہ 6 جنوری کو ہم نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا تو دوسری جانب محمدانورنےساؤتھ افریقہ کےساتھیوں کوکہاہمیں پاکستان پہنچنےسےروکاجائے لیکن ہمچمن کے راستے افغانستان پہنچ گئے۔5سال افغانستان میں رہنےکےبعدمیں نےاورمحسن نےملک واپسی کاارادہ کیا اور پاکستان آنے پر گرفتار کرلیا گیا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...