Tuesday, October 20, 2020
Home Trending نئے گورنر قائم علی شاہ سے زیادہ بوڑھے نہیں،خواجہ اظہار

نئے گورنر قائم علی شاہ سے زیادہ بوڑھے نہیں،خواجہ اظہار

khawaja izarکراچی ، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور اپوزیشن لیڈرخواجہ اظہار الحسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنر سندھ کی ضعیف العمری کوئی مسئلہ نہیں ہے، سابق وزیر اعلیٰ سندھ کی مثال ہمارے سامنے ہے، سعید الزماں صدیقی نے قائم علی شاہ کا ریکارڈ تونہیں توڑا۔ گورنر کی تبدیلی کے حوالے سے ایک سوال کے جوا ب میں انہوںنے کہا کہ گورنر سندھ کی تعیناتی پر ہمارے تحفظات ہیں، گورنر کی تبدیلی پر مشاورت ہوتی تو اچھا تھا۔ ملکی سیاست کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیاست اخلاقیات کی بجائے الزامات پرچل رہی ہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...