Saturday, October 31, 2020
Home Trending عشرت العباد کے متعلق نہال ہاشمی کا بیان قابل مذ مت ہے،متحدہ

عشرت العباد کے متعلق نہال ہاشمی کا بیان قابل مذ مت ہے،متحدہ

mqm-1کراچی، ایم کیو ایم پاکستان نے سینیٹر نہال ہاشمی کی سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے متعلق گفتگو کی مذمت کی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نہال ہاشمی نے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے متعلق غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی ہے جس کی مذمت کرتے ہیں۔ جنہوں نے نہال ہاشمی کو سینیٹر بنایا ان کے بھی گورنر ہاؤس سے رابطے رہے ہیں جبکہ کراچی آپریشن کا اعلان بھی گورنر ہاؤس سے ہی کیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) قیادت نائن زیرو بھی چل کر آتی رہی، اس وقت انہیں یہ پارٹی دہشت گرد کیوں نہیں لگتی تھی؟۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...