Saturday, October 24, 2020
Home Trending اشتعال انگیزتقریر میں سہولت، میئر کراچی کی ضمانت منظور

اشتعال انگیزتقریر میں سہولت، میئر کراچی کی ضمانت منظور

waseem-akhter-newکراچی ، اشتعال انگیز تقریر  میں سہولت کاری کیس کی سماعت۔ عدالت نے میئر وسیم  اختر کی 25 ہزار روپے کی ضمانت منظور کر لی ۔ذرائع کے مطابق وسیم اختر کو جیل سے لایا گیا جبکہ رئوف صدیقی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن بھی عدالت میں موجود تھے ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...