Saturday, October 24, 2020
Home Trending اللہ کا شکر39 میں سے 38 کیسوں میں ضمانت ہوچکی، وسیم اختر

اللہ کا شکر39 میں سے 38 کیسوں میں ضمانت ہوچکی، وسیم اختر

wasee-akhterکراچی، اللہ کا شکر ہے 39 میں سے 38 کیسوں میں ضمانت مل چکی ہے، عدلیہ سے انصاف ملا ،شروع سے عدلیہ پر بھروسہ تھا، میئر کراچی وسیم اختر عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ یہاں سے آزاد ہونے کے بعد کراچی کے لوگوں کی خدمت کروں گا، شہر میں ترقی سےوزیراعلیٰ کا بھی فائدہ ہوگا۔پرویز مشرف ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ بننے جارہے ہیں؟ صحافی کا سوال۔میری پارٹی کےسربراہ فاروق ستارہیں، وسیم اختر کاجواب ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...