Wednesday, October 28, 2020
Home Trending مشرف، عشرت،کمال اور صدیقی کی دبئی میں سیاسی بیٹھک

مشرف، عشرت،کمال اور صدیقی کی دبئی میں سیاسی بیٹھک

mqm00کراچی، دبئی میں کراچی کی سیاسی کھچڑی بنانے کے لیے مشرف ، عشرت ، کمال اور صدیقی دبئی میں موجود، خواجہ اظہار اور ستاربھائی دبئی کا چکر لگا آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق خواجہ اظہار الحسن تو پرویز مشرف سے ملاقات بھی کر آئے ہیں۔ فاروق ستار کی بھی پرویز مشرف سے ملاقات کی چہ مگوئیاں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فاروق ستار کو ڈاکٹر عشرت العباد نے بھی ملاقات کی دعوت دی تھی لیکن واپسی کی سیٹ کنفرم ہونے کی وجہ سے یہ بیٹھک نہ لگ سکی۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...

ایف بی انڈسٹریل ایریا، جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی:ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کاروائی،جعلی پولیس اہلکارگرفتار،پولیس کے مطابق ملزم احسن نے پولیس کیپ پہنےاورموٹرسائیکل پرایکسائزکانشان لگایا ہوا تھا ،...

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...

کاروباری مراکز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

کراچی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز ، شادی ہالز اور ریسٹورینٹس رات 10 بجے بند کرانے کا...