Monday, October 26, 2020
Home Trending سانحات پرسیاست سے گریز کرنا چاہئے،خواجہ اظہار الحسن

سانحات پرسیاست سے گریز کرنا چاہئے،خواجہ اظہار الحسن

khawaja izhar ul hassanکراچی ، سانحات پرسیاست سے گریز کرنا چاہئے، دہشت گردوں کےسامنےمضبوط دیوار بن کےکھڑےہیں،ایم کیوا یم کے رہنما خواجہ اظہارالحسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے جاں بحق اور زخمیوں کے لیے مالی معاونت کا مطالبہ کرتے ہیں۔ دہشت گردوں سےنمٹنےکی حکمت عملی ناقص ہے، نیشنل ایکشن پرپوری طرح سےعمل کیاجانا چاہئے،اپوزیشن لیڈر سندھ کا مزید کہنا تھا کہ درگاہوں پر ایمرجنسی سینٹرز قائم اور سندھ کی تمام درگاہوں پرسخت سکیورٹی کی جائے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...