Sunday, October 25, 2020
Home Trending متحدہ کی گمشدہ کارکنان کی بازیابی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست...

متحدہ کی گمشدہ کارکنان کی بازیابی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر

mqmکراچی،ایم کیو ایم نے اپنے پچیس گمشدہ کارکنان کی بازیابی کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کی جانب سے پچیس گمشدہ کارکنان کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے صرف چھیاسی گرفتار افراد کو عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ آغا ناصر ایڈوکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ ایم کیو ایم کے گرفتار پچیس کارکنان کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ خدشہ ہے کہ ان کو قتل کر کے لاشیں پھینک دی جائیں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...