Tuesday, October 27, 2020
Home Trending فیصل سبزواری استعفا دو، شہر کے مختلف مقامات پر وال چاکنگ

فیصل سبزواری استعفا دو، شہر کے مختلف مقامات پر وال چاکنگ

faisal-sabzwariکراچی، فیصل سبزواری کے خلاف شہر کے مختلف مقامات میں وال چاکنگ ۔ نامعلوم افراد نے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری سے اسمبلی کی رکنیت سے استعفاء دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ فیصل سبزواری کے خلاف پہلی مرتبہ وال چاکنگ سامنے آئی ہے ۔ اس سےقبل ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کے خلاف بھی وال چاکنگ ہوچکی ہے ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...