Sunday, October 25, 2020
Home Trending عزیزآبادمیں متحدہ پاکستان اورلندن میں کشیدگی،پانچ گرفتار

عزیزآبادمیں متحدہ پاکستان اورلندن میں کشیدگی،پانچ گرفتار

mqm-2کراچی، عزیزآبادمیں ایم کیوایم پاکستان اورایم کیوایم لندن کے کارکنان آمنے سامنے آگئے،جس کے باعث علاقے میں شدیدکشیدگی پھیل گئی ہے ،پولیس اوررینجرزکی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے،ایم کیوایم پاکستان کے کارکنان کی فاروق ستارکے حق میں جب کہ ایم کیوایم لندن کے کارکنان نے قائدمتحدہ کے حق میں نعرے بازی کی۔میئرکراچی دیگررہنمائوں کے ہمراہ شہداقبرستان پہنچ گئے۔پولیس نے کارکنوں کوشہداقبرستان جانے سے روک دیا،جب کہ ایم کیوایم متحدہ کے کارکنان کوپیچھے ہٹادیا۔ایم کیوایم لندن کے کارکنان کاکہناہے کہ متحدہ پاکستان کے کارکنان کویادگارشہداپرنہیں آنے دیںگے،پولیس نے متحدہ لندن کے کارکنان پرلاٹھی چارج کیااورپانچ کارکنان کوگرفتارکرلیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...