Thursday, October 29, 2020
Home Trending فاروق ستار،خواجہ اظہارمہاجروں کے غدار کی وال چاکنگ

فاروق ستار،خواجہ اظہارمہاجروں کے غدار کی وال چاکنگ

farooq_khwajaکراچی، شہر میں ایک بار پھر نفرت انگیز وال چاکنگ ،نامعلوم افراد نے ایم کیوا یم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن کو مہاجروں کا غدار قرار دے دیا۔ پولیس نے وال چاکنگ کرنے پر نامعلوم افراد کے خلاف ناظم آباد تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...