Saturday, October 24, 2020
Home Trending متحدہ رکن اسمبلی شیراز وحید کی 10 لاکھ روپے میں ضمانت منظور

متحدہ رکن اسمبلی شیراز وحید کی 10 لاکھ روپے میں ضمانت منظور

sheraz whaeedکراچی ، انسداددہشت گردی کی عدالت،متحدہ رکن اسمبلی شیراز وحید کی 10 لاکھ روپےمیں ضمانت منظور ۔ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا۔ واضح رہے کہ شیراز وحید کیخلاف بغاوت اور ملک دشمن تقاریر کی ترویج اور اشاعت کاالزام ہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...