Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں ایم کیو ایم کی رکن اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

ایم کیو ایم کی رکن اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

irumکراچی، متحدہ قومی موومنٹ کی رکن اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے پارٹی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ارم عظیم فاروقی خواتین کی مخصوص نشست پر رکن اسمبلی منتخب ہوئیں تھیں۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پارٹی اختلاف کے باعث پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ دوسری جانب ایم کیو ایم کی جانب سے ان کے پارٹی چھوڑنے کے فیصلے پر لاعلمی کا اظہار کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف بی انڈسٹریل ایریا، جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی:ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کاروائی،جعلی پولیس اہلکارگرفتار،پولیس کے مطابق ملزم احسن نے پولیس کیپ پہنےاورموٹرسائیکل پرایکسائزکانشان لگایا ہوا تھا ،...

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...

کاروباری مراکز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

کراچی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز ، شادی ہالز اور ریسٹورینٹس رات 10 بجے بند کرانے کا...

کراچی ،12 ربیع الاول کے جلوسوں کے لئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق دعوت اسلامی کا جلوس...