Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

متحدہ کے قائد الطاف حسین کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

Altaf Hussainکراچی، متحدہ کے قائد الطاف حسین کے خلاف رینجرز کی کرنل طاہر کی خلاف دہشتگردی کامقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق متحدہ کے قائد خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔  مقدمہ کی بنیاد جیو نیوز کے پروگرام ’شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘میں الطاف حسین کے بیان کو بنیاد بنایا گیا ہے، مقدمہ میں انسداد دہشت گردی ایکٹ 7 اور 506 بی کی دفعات لگائی گئی ہیں۔ یہ مقدمہ رینجرز کے کرنل طاہر کی درخواست پر سول لائنز تھانے میں دہشتگردی کی ایکٹ 7 اور 506 کی تحت درج کیا گیا ہے۔

Open chat