Wednesday, October 21, 2020
Home Trending صولت مرزا کی کتاب نشان عبرت جلد منظر عام پر آنیکا امکان

صولت مرزا کی کتاب نشان عبرت جلد منظر عام پر آنیکا امکان

saulat-Mirza320x180کراچی، سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی کتاب نشان عبرت جلد منظر عام پر آئے گی ،صولت مرزا نے یہ کتاب دوہزارگیارہ میں لکھنا شروع کی ۔صولت مرزا نے کتاب میں اپنے جیل میں گزارے ہوئے دن اور ایم کیو ایم سے متعلق تفصیلی تذکرہ کیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...