Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

ایم کیو ایم کی جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

MQM-Haqiqi320x180کراچی، مہاجرقومی موومنٹ نے جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی ہے۔حشمت حبیب ایڈووکیٹ کے ذریعے دائرکی جانے والی درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ مہاجرقومی موومنٹ نے قومی اسمبلی کے گیارہ اورصوبائی اسمبلی کے پندرہ حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیا،کراچی میں بدامنی کی وجہ سے ووٹ کاسٹ نہیں کئے جاسکے ،درخواست میں کہا گیا ہے کہ مہاجرقومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کی جانب سے انتخابی دھاندلی پرسندھ ہائیکورٹ اورالیکشن ٹربیونل سے بھی رجوع کیاگیا،لیکن شنوائی نہیں ہوئی، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ریکارڈ اوردستاویزات کے ساتھ جوڈیشل کمیشن میں پیش ہونے کی اجازت دی جائے۔

Open chat