Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود

کرونا وبا کی دوسری لہر، کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود، 62 مریض وینٹیلیٹرز پر موجود، شہید محترمہ بےنظیر بھٹو ٹراما...

قونصل جنرل جاپان کا کراچی سرکلر ریلوے کا دورہ

قونصل جنرل جاپان توشی کازو ایسومورا نے کراچی میں سرکلر ریلوے منصوبے کا دورہ کیا، انہوں نے ٹرین پر سفر کیا اور سالوں بعد...

تحریک انصاف کا جھنڈا نذرآتش، پولیس روکنے میں ناکام

mqmalll320x180کراچی، کریم آباد میں تحریک انصاف کے کیمپ کے مقام پرحالات تیزی سے کشیدہ ہونا شروع ہوگئے۔ ایم کیوایم کے کارکنان نے کریم آباد کے مقام پرتحریک انصاف کے کیمپ کی عمارت پرلگابڑا جھنڈاتارکر نذرآتش کردیا ہے۔متحدہ کارکنان علاقے میں لگے تحریک انصاف کے جھنڈا اتارکرجلا رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے جھنڈوں پیروں تلے روندنے کا عمل بھی جاری ہے، پولیس حالات پرقابوپانے میں ناکام نظرآرہی ہے۔ تحریک انصاف کے درجنوں کارکن بھی دفترکی عمارت میں محصور ہوکررہ گئے ہیں۔

Open chat