Saturday, October 24, 2020
Home Trending سانحہ صفورا چورنگی: متحدہ کا یوم سوگ ، کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند...

سانحہ صفورا چورنگی: متحدہ کا یوم سوگ ، کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کی اپیل

mqmکراچی: ایم کیو ایم کی جانب سے سانحہ صفورا چورنگی پر کل یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ نے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز سے کل کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ آج صبح صفورا چورنگی کے قریب اسماعیلی برادری کی بس پر نامعلوم مسلح افراد نے گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 43 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...