Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں ایم کیوایم نے 5رکنی سینٹرل ایگزیکیٹوکمیٹی تشکیل دیدی

ایم کیوایم نے 5رکنی سینٹرل ایگزیکیٹوکمیٹی تشکیل دیدی

mqmکراچی، ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے 5 رکنی سینٹرایگزیکیٹوکمیٹی تشکیل دیدی۔ کمیٹی عاصم رضا، ابوبکر، احمد سلیم صدیقی، امین الحق اورافتخاراحمد شامل ہیں۔ کمیٹی یونٹ اورسیکٹرز کے معاملات کی نگرانی کرے گی۔ ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین نے کمیٹی کے قیام کے فیصلے کی توثیق کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...