ایم کیو ایم پاکستان نے بھی سینیٹ الیکشن کے حوالے سے تیاریاں شروع کردی، ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے سینیٹ میں اپنے امیدواروں کے ناموں پرغور شروع کردیا، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ زیادہ امکان ہے کہ ایم کیو ایم سینیٹ میں امیدوار شہاب امام، سابق میئر کراچی وسیم اختر اور فیصل سبزواری میں سے کوئی ایک ہوسکتا ہے