ایم کیوایم پی آئی بی اوربہادرآباد ایک ہوگئے

farooq sattar mqm1کراچی ایم کیوایم پاکستان کے دونوں دھڑے ایک ہوگئے،نجی چینل کے مطابق ایم کیوایم بہادر آباد کے رہنما فاروق ستار اور فیصل سبزواری نے پی آئی بی میں ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کی۔فاروق ستار عامر خان اور فیصل سبزواری کی ملاقات میں انتخابات اور پارٹی مسائل پر کھل کر ہوئی بات ہوئی دوروں کا تذکرہ بھی کیا، فاروق ستار نے عامر خان اور خالد مقبول کو مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ امیدواروں کے بجائے الیکشن لڑانے والوں کی ٹیم میں شامل ہوجائیں۔ملاقات میں دونوں گروہوں نے اتحاد پر زور دیا ، ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاکہ پارٹی ٹکٹ لینے بہادر آباد نہیں گیا، منع کرنے کے باوجود پارٹی نے کہا انتخابات میں آپ کی ضرورت ہے۔فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم کو میری ضرورت ہے، اسی لیے خالد مقبول صدیقی نے عامر بھائی اور فیصل بھائی کو میرے پاس بھیجا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top