Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں ایم کیوایم کی جانب سے پانی کی عدم فراہمی پراحتجاجی مظاہروں کا...

ایم کیوایم کی جانب سے پانی کی عدم فراہمی پراحتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

mqmکراچی کے عوام کے ساتھ اتنا ظلم کریں جتنا وہ برداشت کرسکیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ عوام ایم کیو ایم کی بات سننا چھوڑدے. قمرمنصور ایم کیو ایم کی جانب سے پانی کی عدم فراہمی پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصور نے سندھ حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ کراچی کے عوام کے ساتھ اتنا ظلم کریں جتنا وہ برداشت کرسکیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ عوام ایم کیو ایم کی بات سننا چھوڑدے. ایم کیو ایم کی جانب سے شہرکراچی میں جاری پانی کے شدید بحران کے خلاف کورنگی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،، جس میں ارکان پارلیمنٹ اور رابطہ کمیٹی سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے رکن رابطہ کمیٹی قمر منصور نے کہا کہ وزیربلدیات شرجیل میمن کراچی والوں کے ساتھ غیرمنصفانہ سلوک بندکریں، اتنا ظلم کریں جتنا برداشت کرسکیں، کہیں ایسا نہ کہ عوام ہماری بات سننا چھوڑدیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...