Wednesday, October 28, 2020
Home Trending ایم کیوایم کا تحریک انصاف کے رہنماؤں کے بیانات کے خلاف کل...

ایم کیوایم کا تحریک انصاف کے رہنماؤں کے بیانات کے خلاف کل احتجاج کا اعلان

mqmکراچی، ایم کیوایم کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف بیانات پر کل شہر میں احتجاج کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کی جانب سے سندھ سمیت ملک میں  مزید انتظامی یونٹ بنانے سے متعلق تحریک انصاف کے رہنماؤں کے بیانات کے خلاف کل کراچی میں احتجاج اوردھرنا دے گی۔ ایم کیوایم کی رہنما خوش بخت شجاعت کا کہنا تھا کہ جب دیگر صوبوں کی تقسیم کی بات ہوسکتی ہے تو سندھ کی کیوں نہیں جبکہ نئے صوبوں سے تقسیم نہیں بلکہ ملک کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں نئے صوبوں کی مخالفت کھلی دشمنی کا اعلان ہے جس کے خلاف کل ایم کیوایم کے رہنما کلفٹن میں تین تلوار پر دھرنا دیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...