Tuesday, October 27, 2020
Home Trending عمران خان کے کراچی آمد کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،...

عمران خان کے کراچی آمد کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، الطاف حسین

altaf hussainکراچی، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ وہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی کراچی آمد کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ کارکنوں سے خطاب میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ا±ن پر بے بنیاد الزامات لگائے، لیکن اس کے باوجود وہ انہیں کراچی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان شہرِ قائد میں ہمارے مہمان ہوں گے۔ تاہم، الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم اپنے جائز مطالبات سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔ انہوں نے یہ بھی یاد دلایا کہ ملک میں انقلاب کا نعرہ عوامی تحریک اور پی ٹی آئی سے پہلے متحدہ قومی موومنٹ نے لگایا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...