Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

آج قومی یکجہتی ریلی سے خطاب میں اہم انکشافات کروں گا، الطاف حسین

AltafHussainایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ آج ریلی سے خطاب میں اہم انکشافات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے حقائق بیان کریں گے جو قوم کے سامنے آج تک نہیں لائے گئے۔متحدوہ قومی موومنٹ کے قائد نے لندن سے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ پشاورمیں درندہ صفت دہشت گردوں نے جس طرح آرمی پبلک اسکول میں داخل ہوکر معصوم طلبہ وطالبات اوراساتذہ کوشہیدکیا اس کے ایسے ایسے دردناک مناظرہیں جنہیں بیان نہیں کیاجاسکتا۔ ایم کیوایم ان شہیدطلبہ وطالبات اوراساتذہ کوخراج عقید ت پیش کرنے اورشہداءکے غمزدہ لواحقین اوردہشت گردوں سے نبردآزمامسلح افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے آج کراچی میں قومی یکجہتی ریلی نکال رہی ہے۔الطاف حسین نے عوام سے اپیل کی کہ رنگ، نسل، زبان، علاقہ،قومیت، مسلک، فقہ اورمذہب کوبالائے طاق رکھ کر صرف پاکستانی کی حیثیت سے بھرپوراتحاداوریکجہتی کامظاہرہ کریں۔ اور ایم کیو ایم کی ریلی میں شریک ہوں۔

Open chat