Friday, January 22, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

بختاور بھٹو کی شادی کی تیاریاں جاری

بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تیاریاں جاری ہیں۔...

ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

ملیر 15 میں ریلوے ٹریک پر ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کو ایمبولینس...

سونا دن بہ دن مزید مہنگا ہوگیا

سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ کا اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کے اضافے سے...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 60 پوائنٹس کا اضافہ، مارکیٹ 60 پوائنٹس کے اضافے سے 46 ہزار 44...

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی معائنہ کرایا تھا اس دوران کورونا کا ٹیسٹ بھی کروایا۔ جس کی رپورٹ مثبت آگئی، ایم کیو ایم رہنما نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat