Friday, October 30, 2020
Home Trending بابرغوری کا وزیراعظم کو خط، علیحدہ انتظامی یونٹ کا مطالبہ

بابرغوری کا وزیراعظم کو خط، علیحدہ انتظامی یونٹ کا مطالبہ

pakistan-baber-Ghouri-letter-PM_11-26-2014_166898_lایم کیو ایم کے سینیٹربابرغوری نے وزیر اعظم کوخط تحریر کیا ہے جس میںلکھا ہے توجہ دلائی گئی ہے کہ سندھ کی صوبائی ملازمتوں میں قواعد وضوابط پرعمل نہیں ہورہا،خط کے متن کے مطابق بابر غوری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے صوبائی ملازمتوں میں قواعد وضوابط پرعمل نہیں ہورہا ہے، بدانتظامی سندھ حکومت کی شناخت بن چکی ہے،پیپلزپارٹی کی حکومت میں افسرشاہی بدعنوانی،اقربا پروری میں ملوث ہے،سندھ کے عوام کے حقوق پامال کیے جارہے ہیں،ایم کیو ایم 3دہائیوں سے شہری سندھ کی نمائندہ جماعت ہے، الطاف حسین پرعوام وقتاً فوقتااپنے اعتمادکااظہار کرتے رہے ہیں،ایسی صورت حال میںسندھ کی شہری آبادی اپنے لیے علیحدہ انتظامی اکائی کامطالبہ کرنے پرمجبورہے، سینیٹربابرغوری نے لکھا ہے کہ خط شہری اوردیہی آبادی کے رہائشیوں کے بہترین مفاد میں لکھا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...