Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں ڈاکٹر فاروق ستار اور عظیم فاروقی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں...

ڈاکٹر فاروق ستار اور عظیم فاروقی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں شامل

farooq sattarکراچی، متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے اراکین نے اسکروٹنی کمیٹی سے اتفاق کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کو رابطہ کمیٹی کی ممبرشپ پر بحال کرنے اورعظیم فاروقی کو ممبر کی حیثیت سے رابطہ کمیٹی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے اسکروٹنی کمیٹی اور رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...