Tuesday, October 27, 2020
Home Trending ایم کیوایم کا جنر ل ورکرز اجلاس اب بروزجمعرات شام چھ...

ایم کیوایم کا جنر ل ورکرز اجلاس اب بروزجمعرات شام چھ بجے لال قلعہ گراﺅنڈ میں ہوگا

mqmکراچی،        متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تمام زونز،سیکٹرز او ریونٹوں کے ذمہ داران و کارکنان سے کہا ہے کہ ایم کیوایم کا جنرل ورکرز اجلاس جوکہ آج چھ بجے شام منعقدہونا تھا ، یہ اجلاس کچھ انتہائی ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر ملتوی کر دیا گیا ہے اور اب یہ جنرل ورکرز اجلاس بروز جمعرات شام چھ بجے لال قلعہ گراﺅنڈ عزیز آباد میں منعقد ہوگا۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ جنرل ورکرز اجلاس میں مجھے ملک کی موجودہ صورتحال کے ساتھ ساتھ تنظیمی صورتحال پربھی انتہائی اہم باتیں کر نی ہیں ۔جناب الطاف حسین نے کارکنان سے کہا کہ آج کا اجلاس ملتوی کرنے کی وجہ سے آپ کو جن مشکلات اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑا اس پر میں آپ سے معذرت چاہتاہوں۔جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے ذمہ داران سے کہاکہ وہ نائن زیرو کے تمام شعبہ جات میں اے آروائی چینل کی نشریات بحال کرادیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...