Saturday, October 24, 2020
Home Trending حکومت سے ایم کیوایم کے مذاکرات ،قومی اسمبلی سے استعفے واپس لینے...

حکومت سے ایم کیوایم کے مذاکرات ،قومی اسمبلی سے استعفے واپس لینے کا امکان

mqmکراچی، وفاقی دارالحکومت میں میں وزیرخزانہ اسحاق ڈاراور پرویز رشید کے ساتھ پنجاب ہائوس میں متحدہ قومی موومنٹ سے مذاکرات جاری ہیں۔ حکومت سے ایم کیوایم کے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد متحدہ نے اپنے استعفی واپس لینے پررضامندی کا اظہار کردیا ہے۔ ایم کیوایم کےرہنما فاروق ستار نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ چندماہ قبل ایم کیوایم کے رہنمائوں نے کراچی آپریشن کےخلاف قومی اسمبلی سے احتجاجاً مستعفی ہوگئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...